Results 1 to 6 of 6

Thread: وہ نہیں میرا مگر اس سے Ù…Ø+بت Ú¾Û’ تو Ú¾Û’

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    candel وہ نہیں میرا مگر اس سے Ù…Ø+بت Ú¾Û’ تو Ú¾Û’

    وہ نہیں میرا مگر اس سے Ù…Ø+بت Ú¾Û’ تو Ú¾Û’
    یہ اگر رسمو رواجوں سے بغاوت ھے تو ھے

    سچ کو مین نے سچ کہا جب کیہ دیا تو کیہ دیا
    اب زمانے Ú©ÛŒ نظر میں یہ Ø+ماقت Ú¾Û’ تو Ú¾Û’

    دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ھے مجھے
    پھر بھی اس پتھر دل پہ مرنا اپنی فطرت ھے تو ھے

    وہ ساتھ ھے تو زندہ ہوں مگر
    میری ساںسوں کو اسکی ضرورت ھے تو ھے

    دور تھے دور رہین گے یہ زمین و اسماں
    دوریوں کے بعد بھی دل مین قربت ھے تو ھے

    مین نے کب کہا کہ وہ مل ہی جاے مجھے
    پر غیر نہ ہو جاے اتنی سی Ø+سرت Ú¾Û’ تو Ú¾Û’
    Last edited by T@nHA.D!L; 04-03-2012 at 02:24 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •